Daily Archives

July 15, 2023

آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

 لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل  کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات […]

دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

دھابیجی: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا کر عوام کی جیبوں پر 500 ارب کا […]

بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت ہے، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔  لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری سے بھی نقصان […]

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق عمران خان تفتیش کے دوران جے آئی ٹی ارکان کو دھمکاتے رہے اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ چیئرمین پی ٹی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P