جیکب آباد:جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور اپنے مستقبل کے بارے میں مشترکہ حکمتِ عملی طے کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ […]
ایران نے متحدہ عرب امارات میں موجود امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کی نئی دھمکی دی ہے۔ ایران میں خارگ جزیرے پر امریکی حملوں کے بعد جاری بیان میں ایرانی فوج کے ترجمان نے امارات میں موجود شہریوں کو خبردار کیا کہ وہ ممکنہ ہدف بننے والے علاقوں، بندرگاہوں، ڈاکس اور امریکی پناہ گاہوں […]
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز محفوظ بنانے کیلئے دوسروں سے مدد مانگ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے کئی ممالک یہاں تک کہ چین سے بھی بحری جہاز بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ […]
تل ابیب: اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر سفاکیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک پر کیا گیا جہاں طبی عملہ ڈیوٹی پر موجود تھا۔ جاں بحق اور زخمی […]
ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے میزائل دفاعی نظام کے انٹرسیپٹرز تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس بیلسٹک میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کی تعداد محدود رہ گئی ہے، جبکہ […]
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More