حکمہ مو سمیات کا 18اور 19فروری کو بلو چستان میں بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

حکمہ مو سمیات کا 18اور 19فروری کو بلو چستان میں بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

محکمہ مو سمیات کا 18اور 19فروری کو بلو چستان کے مختلف اضلاع میں بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی۔

محکمہ مو سمیات نے 18اور 19فروری کو کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ مو سمیات کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق 18اور 19فروری کوکوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبد اللہ، قلعہ سیف اللہ ، ژوب، شیرانی، بار کھان، مو سیٰ خیل اور کو ہلو میں تیز ہواہوں کے بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.