لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو جیت کیلئے 8 وکٹیں، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار
لاہور ٹیسٹ کے دلچسپ اور سنسنی خیز تیسرے دن کا کھیل ختم ہو گیا، پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 8 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 277…