روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہونگے

روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہونگے۔

انقرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔

روسی صدر کی پیش کش کے جواب میں یوکرینی صدر نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی، یوکرین کے صدر نے روسی صدر کو آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنے پر زور دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق روس نے ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات میں صدر ولادیمر پیوٹن کی شرکت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P