امریکا کا پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور
وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن جین پیئر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کی رائے کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیرن جین پیئر نے کہا کہ پاکستان پر ہمیشہ الیکشن عمل کی شفافیت […]