Daily Archives

September 13, 2026

کولمبو میں پشین سے تعلق رکھنے والے کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقدہ بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے دو نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ مقابلوں میں بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے کک باکسر آغا طلال […]

آئی فون 17 کی عالمی قیمتوں میں کمی، ایپل کی جانب سے اضافہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بار بار کمی دیکھی گئی ہے، جس میں آئی فون 17 پرو میکس پر سب سے بڑی رعایت دی جا رہی ہے۔ ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید کمی کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایپل […]

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی […]

حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے، مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے پر اپنے پیغام میں ریسکیو 1122 سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اور ہسپتالوں کے ایمرجنسی اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے بروقت فرسٹ ایڈ قیمتی انسانی جان بچانے کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے، حادثات اور ہنگامی حالات میں ابتدائی طبی امداد ناگزیر […]

پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کو عوام نے بھتا ٹیکس قرار دیا ہے، 20 ستمبر کو اسلام آباد میں چاروں طرف سے آئیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P