پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کو عوام نے بھتا ٹیکس قرار دیا ہے، 20 ستمبر کو اسلام آباد میں چاروں طرف سے آئیں گے۔

حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں، 36 شہروں میں دھرنے ہو رہے ہیں۔

 

انہوں نے کہا ہے کہ آج تیمرگرہ جا رہا ہوں جہاں بڑا دھرنا ہو رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ دھرنوں میں عوام کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P