Daily Archives

August 13, 2025

اٹلی کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 20 ہلاک، متعدد لاپتا

ٹلی کے جزیرے لامپیدوسا کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں تقریبا 100 افراد سوار تھے، حادثے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر […]

جلد شرح سود میں کمی، بجلی سستی ہوگی، ٹیکس نیٹ بڑھانے کے سوا راستہ نہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلد شرح سود میں مزید کمی متوقع ہے، بجلی بھی سستی کی جائے گی جبکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کے سوا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ […]

امریکا دہشتگردی کو قابو کرنے میں پاکستان کی کامیابیوں کا معترف، ملکر کام کرنے کا عزم

پاکستان اور امریکا نے انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیے میں ہر قسم کی دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کی صدارت نبیل منیر اور گریگری ڈی لوجرفو نے مشترکہ […]

آئی ایم ایف وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد، ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط ملنے کا امکان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد ستمبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، اگلے اقتصادی جائزے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے۔ […]

ناروے کا تاریخی فیصلہ، اسرائیل میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ختم کردی

ناروے کے 2 ٹریلین ڈالر مالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت متعدد بیرونی سرمایہ کاری منصوبے بند کر دیئے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق فنڈ نے ایک ایسے اسرائیلی جیٹ انجن گروپ میں […]

بھارت کا کولگام آپریشن ناکام، 12 دنوں میں 9 فوجی ہلاک، مٹی کھانے پر مجبور

کولگام آپریشن میں بھارتی افواج کو بری طرح ناکامی کا سامنا، 12 دنوں میں 9 بھارتی فوجی ہلاک، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز ناکارہ، بھوکے پیاسے فوجی مٹی کھانے پر مجبور ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کولگام میں محاصرہ و تلاشی آپریشن کے دوران قابض بھارتی افواج اور کشمیری مزاحمت کے درمیان طویل لڑائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P