Daily Archives

July 13, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اعلیٰ حکام نے گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے […]

آپریشن شعبان کے دوران مزید 5 خوارج جہنم واصل، مجموعی تعداد 76 ہوگئی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں […]

امریکی دباؤ کی وجہ سے عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز پر معاہدہ نہیں ہو سکا: اسماعیل بقائی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا عمان پر دباؤ ڈال کر آبنائے ہرمز کے مشترکہ طریقہ کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے، امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی 14 شقوں کو مسخ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے […]

برطانیہ نےایرانی پاسداران انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

برطانیہ نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اسے دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے تنظیم سے وابستہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ کے مطابق یہ اقدام غیر ملکی ریاستوں کی سرپرستی میں ہونے والی سرگرمیوں کی روک تھام کے […]

بعض لوگ بامقصد کام کی بجائے دوسروں پر تنقید سے شہرت حاصل کر رہے ہیں: محمد احمد

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کرتے ہوئے اداکار نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی نظر میں اب اداکاری اور لکھنا شاید کوئی مشکل پیشہ نہیں رہا، آج توجہ حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ دوسروں پر تنقید کرنا اور تنازع کھڑا کرنا ہے، کیونکہ اس قسم کا […]

سوشل میڈیا کے منفی اثرات: مختلف ممالک میں کم عمر بچوں کے استعمال پر پابندیاں

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دنیا بھر میں آن لائن پلیٹ فارمز کو ضابطے میں لانے والے ممالک کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔   عالمی نشریاتی ادارے سکائی نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، […]

مریم نواز سے پرتگالی سفیر کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

م نواز شریف نے پرتگال کے سفیر کی لاہور تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا، پرتگالی سفیر پالو ڈومینگوز نے پاکستان خصوصاً لاہور کے پکوان اور اہل لاہور کی مہمان نوازی، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔   وزیراعلیٰ نے پرتگالی کمپنیوں کو پنجاب میں کاروبار اور سرمایہ […]

ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، متعدد مکانات اور رابطہ پل بہہ گئے

رپورٹ کے مطابق کھنبری میں زرعی زمینوں، فصلوں، درختوں اور رابطہ سڑک کو شدید نقصان پہنچا، بونرداس میں سیلاب سے شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگئی، مسافر، مال بردار گاڑیاں اور سیاح پھنس گئے، متاثرہ علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا، متعدد علاقوں میں رات گئے سے […]

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ ایئرپورٹ پہنچنے پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاع نے استقبال کیا، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔   وزیراعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے ملاقات کریں گے اور قطر […]

پاسداران انقلاب نے عمان، کویت، بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے

بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق سائرن بجائے گئے ہیں اور لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پُرسکون رہیں اور قریب ترین محفوظ مقام کی طرف چلے جائیں۔   کویتی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام ملک کی فضائی حدود کے اندر ’دشمن کے فضائی حملوں‘ کا مقابلہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P