ظلم کیخلاف مظلوم کا ساتھ دینے کا علم اٹھایا، قوم ہمارا ساتھ دے: محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم نے حق و صداقت کے حق میں اور ظلم کیخلاف مظلوم کا ساتھ دینے کا علم اٹھایا ہے۔

محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کی سب سے مضبوط جماعت کے لیڈر، بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کے دیگر لوگوں کے خلاف مقدمات واپس لیے جائیں۔

انہوں نے کہا آج بھی بلوچستان میں وہ لوگ اقتدار میں ہیں جو ہر دور میں حکومت میں ہوتے ہیں مگر ہم ان فصلی بٹیروں کو سیاست میں قبول نہیں کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P