Daily Archives

July 11, 2023

کراچی، ایف آئی اے نے ایک اورانسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا

  کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے لاکھوں روپے لیکر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے کراچی زون کی ہدایت پر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے،اسی تسلسل میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل بہاول اوستو کے […]

اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا

 اسلام آباد: فتح جنگ کے علاقے میں  گھریلو جھگڑے  پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔   تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر قتل کی واردات ہوئی جس  میں بدبخت بیٹے نے گولیاں مار اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے ماں […]

پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا، ریحام خان

  کراچی: معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام […]

آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا

 راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے سود سمیت ادا نہ کرسکنے پر اس نے دوسری ایپ سے دوبارہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P