Daily Archives

June 11, 2026

ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں کہا ایرانی حکام کے ساتھ میری براہ راست بات چیت ہوئی، ایران میں امریکی جنگی طیارے پرواز کر رہے ہیں، ایران پر حملوں میں اسرائیل شامل نہیں۔   ایرانی عہدیدار نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کر دیا، انہوں نے کہا صدر ٹرمپ سے […]

بجٹ میں سولر پینلز، سٹیشنری اور سٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ سٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی مجوزہ تجویز بھی بجٹ کا حصہ نہیں بنے گی۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 2026 سے سٹاک مارکیٹ […]

ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر آج صبح مزید حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے، تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ، کرج شہر، ابیق اور قزوین میں دھماکے سنے گئے۔   دوسری جانب ایران نے امریکی حملے کے جواب میں بحرین میں پانچویں امریکی نیول بیس اور کویت میں امریکی اڈے سمیت […]

قومی اقتصادی سروے پیش، کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہ ہو سکے

قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی سروے پورے مالی سال کی کارکردگی بیان کرتا ہے، رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا تھا اور مون سون کی بارشوں کی وجہ سے معشیت متاثر ہوئی جب کہ امریکا کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P