الیکشن 2024ء؛ چاروں صوبائی اسمبلیوں سے پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، چاروں اسمبلیوں کے تقریباً تمام نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد پارٹی پوزیشن بھی واضح ہوگئی ہے۔ دیکھا جائے تو سندھ میں پیپلز پارٹی، کے پی میں پی ٹی آئی حمایت یافتگان اور پنجاب میں ن […]