Daily Archives

November 9, 2023

یوکرین پر رونے والے غزہ میں اسرائیلی بمباری پر گونگے بہرے ہوگئے، ہسپانوی وزیر

اسپین کی وزیر برائے سماجی حقوق آئیون بیلارے نے غزہ میں عالمی رہنماؤں کے دہرے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کے حملے کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے سماجی حقوق آئیون بیلارے نے الجزیرہ کو انٹرویو میں عالمی برادری سے […]

فرح گوگی کے 3 ارب 82 کروڑ کے خفیہ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر

عمران خان کی فرنٹ پرسن فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017ء سے 2020ء تک 4 ارب 52 کروڑ روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوا، فرح گوگی نے 2020ء میں 95 کروڑ روپے کے اثاثوں کو تسلیم کیا مگر اس سے ہٹ کر ان کے غیر ظاہری مگر ملکیتی اثاثے تین ارب 82 کروڑ […]

پی ٹی آئی کے علی نوازاعوان اور عامرڈوگر بھی مانسہرہ سے گرفتار

 تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق دونوں سابق ایم این اے مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدررضااللہ خان کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔ رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ دوسری جانب ابھی تک […]

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف انڈیا کی اپیل

انڈیا کی حکومت نے کہا کہ قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو موت کی سزا دیے جانے کے فیصلے کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ جمعرات کی شام انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ہفتہ وار پریس بریفننگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے […]

پاکستان پیپلزپارٹی کا 56واں یوم تاسیس کا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو آئندہ عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پی پی پی […]

جنرل (ر) فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر)فیض نے مجھے جیل بھیجا وہ آرمی چیف بننا چاہتا تھا، عمران خان جو کہتے تھے سب کو رلاؤں گا آج خود جیل میں بیٹھے رو رہے ہیں۔ ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) علیم خان نے کہا […]

اسرائیل دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر

مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔  پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی پر عالمی خاموشی قابل […]

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں ہی […]

ڈیوس کپ ٹینس، پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا

 پاکستان نے ٹینس کورٹ میں بھارت کے خلاف جنگ جیت کر آل انڈین ٹینس ایسوسی ایشن کا غرور خاک میں ملادیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے موقف پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان نہ آنے کا بھارتی جواز مسترد کردیا ہے۔ انڈین ٹینس ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پیروی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P