Daily Archives

November 8, 2023

بلوچستان میں پھیلنے والے کانگو وائرس سے بچاو¿ کے لئے اسپر ے شروع 

  حب(این این آئی)بلوچستان میں پھیلنے والے کانگو وائرس سے بچاو¿ کے لئے محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے ریڈ سندھی کیٹل فارم میں کانگو وائرس چچڑوں بخار کے ممکنہ پھیلاو¿ سے بچاو¿ کےلئے اسپر ے شروع کردیا ۔سیکریٹری محکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان کی ہدایت پر فارم سپریٹنڈنٹ ریڈ سندھی کیٹل فارم حب ڈاکٹر کریم […]

کانک : انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (آن لائن) کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کا کانک کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے جنکے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمدکرلیا گیا ترجمان کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی کے […]

آنیوالے انتخابات میں میں صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا خواہاں ہوں ،جام کمال

کوئٹہ (آن لائن)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کہا ہے کہ صوبے اور مرکز میں آنیوالی حکومتوں کو طے کرنا ہوگا کہ بلوچستان سے کرپشن کا خاتمہ اور گڈ گورننس کا قیام عمل میں لانے کیلئے قانون سازی کو ترجیح دیتے ہوئے پالیسیوں کا از سرنو جائزہ لیکر اُن میں وقت اور حالات کے […]

اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ روکنے کیلیے رینجرزاور ایف سی کو اختیارات تفویض

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بین الصوبائی مشترکہ چیک پوسٹوں (آئی پی جے سی پیز) پر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیےپاکستان رینجرز، فرنٹیئر کور بلوچستان اور خیبرپختونخوا کوانسداد اسمگلنگ کے اختیارات دے دیے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،  ایف بی آر […]

اٹلی کا اسپتال پر مبنی بحری جہاز غزہ بھیجنے کا اعلان

یورپی ملک اٹلی نے غزہ کے زخمی شہریوں کے علاج کے لیے اہم اقدام کا اعلان کیا ہے۔ اٹلی کی جانب سے غزہ کے قریب ایسا بحری جہاز بھیجا جائے گا جو اسپتال کے طور پر کام کرتا ہے۔ اٹلی کے وزیر دفاع Guido Crosetto نے یہ اعلان کیا۔     انہوں نے کہا کہ […]

غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان

غزہ میں 33 روز سے جاری اسرائیل کی  وحشیانہ کارروائیوں کے بعد 3 روز کی جنگ بندی کا امکان ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے  بدلے 3 دن سیز فائر کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، ان یرغمالیوں میں 6 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔ اس  حوالے  سے حماس  ذرائع کا کہنا […]

غزہ میں حماس یا اسرائیل کے بجائے نئی حکومت پر مشاورت جاری ہے، امریکا

امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی اس کا مناسب وقت نہیں آیا اور اگر وقت سے پہلے سیز فائر سے حماس مزید مضبوط ہوجائے گی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی-7 اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے […]

اسرائیلی فوج غزہ کے قلب میں داخل ہوکر کارروائی کر رہی ہے؛ نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہماری فوج غزہ کے قلب میں داخل ہوچکی ہے اور حماس کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ جنگ بندی کے امکان کو حماس کے خاتمے […]

فروری کو صوبائی کے ساتھ وفاقی حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 8 فروری کو صوبائی کے ساتھ وفاقی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا۔  کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار جیالا وزیراعظم ہو گا، کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، یہ پہلی بار ہوگا کہ وزیراعلیٰ، میئر کراچی اور وزیراعظم جیالا […]

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان  وزارت  خارجہ ممتاز  زہرہ  بلوچ  نےکہا ہےکہ  پاکستان  نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور  نہ ہی اس کا ارادہ  ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ ممتاز  زہرہ بلوچ نے رد عمل دیتے ہوئےکہا کہ  پاکستان نے ہمیشہ  یوکرین تنازع  کے مذاکراتی حل کی ضرورت  پر  زور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P