Daily Archives
April 8, 2024
انٹراپارٹی الیکشن کو ایک ماہ ہوگیا، تاحال سرٹیفکیٹ نہیں ملا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی انتخابات کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی الیکشن ہونے کے باوجود تاحال پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید […]
چمن میں فائرنگ، ایک سیکیورٹی اہل کار جاں بحق، دوسرا زخمی
چمن میں فائرنگ، ایک سیکیورٹی اہل کار جاں بحق، دوسرا زخمی دوسری جانب بلوچستان کے شہر چمن میں کلی فیضو میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہل کار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ شہید اہلکار کی شناخت عبدالرحمٰن مروت جب کہ زخمی اہلکار کی شناخت عبدالناصر کے نام سے […]
کوئٹہ میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں سمیت دیگر افراد نماز مغرب کی ادا کر رہے تھے۔ دھماکے […]
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 5 ارب ڈالر کا پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ہیں، کل مکہ المکرمہ کے […]
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور ترقی کے آثار نظر آنے سے متعلق عالمی بینک اور بلوم […]
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی۔ انہوں نے درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات بھی جمع کرادیں۔ شاہد خاقان عباسی […]
پاکستان میں مہنگائی 50 سال کی بلندترین سطح پرجاپہنچی، عالمی بینک
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پرجاپہنچی، ورلڈ بینک نے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کو پاکستان میں مہنگائی کی بنیادی وجہ قرا دے دیا۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں […]
سینیٹ کا اجلاس کل، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا
سینیٹ کا اجلاس کل صبح 9 بجے ہوگا، 43 نومنتخب اراکین حلف لیں گے۔ نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے بعد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا، پریذائیڈنگ آفیسر، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کریں گے، چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا چناؤ خفیہ رائے شماری سے ہوگا، چیئرمین و […]
سانحہ 9 مئی: آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا
ملٹری کورٹس سے 9 مئی مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونے سے قبل رہا کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کردی، یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں، ان […]