Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Daily Archives
March 8, 2025
چین کی پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع
پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لئے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی رقم کی مدت میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی۔
اعلامیہ میں بتایا…
امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں کو لیکر دوسرا جہاز آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کی پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز ہوچکا ہے، پاکستانی غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر دوسرا جہاز آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے ذرائع کا…
پاکستان کی معاشی ترقی میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔
اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین نےتحریک…
سعودی عرب: موسلادھار بارش، ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی
سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں شدید موسمی حالات دیکھنے میں آئے جہاں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
تبوک ریجن میں کالی گھٹاؤں نے آسمان کو گھیرے میں لے لیا اور موسلادھار بارش کا سلسلہ…
پاکستان صنفی مساوات کے حوالے سے سوڈان کے بعد دنیا کا دوسرا بدترین ملک قرار
پاکستان کو عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کی صنفی مساوات سے متعلق رپورٹ میں دنیا کے بدترین ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے۔
پاکستان 146 ممالک میں سے 145ویں نمبر پر ہے، فہرست میں اس نمبر سے نیچے صرف افریقی ملک سوڈان ہے۔
رپورٹ میں کہا…
پیرس: دوسری جنگ عظیم کا 500 کلو وزنی بم ملنے پر ریلوے ٹریفک معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے
پیرس کے باہر پٹریوں کے قریب دوسری جنگ عظیم کا 500 کلو گرام وزنی بم ملنے کے بعد فرانس کے دارالحکومت میں ریلوے ٹریفک رک گیا، اور ہزاروں مسافر پھنس گئے۔
پولیس کے بم کو ناکارہ بنانے کے دوران گارے ڈو نورڈ ٹرین اسٹیشن پر تمام ریلوے ٹریفک روک…
نیٹو کے اتحادیوں نے خاطر خواہ خرچ نہ کیا تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں کے دفاع پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے نیٹو اتحادی اپنے دفاع کے لیے خاطر خواہ رقم ادا نہیں کریں گے تو ہم ان کا دفاع نہیں کریں گے۔
مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں کو…
ڈی جی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام
پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کہا کہ 15 سے 20 دہشت گردوں نے سرحدی چوکی لکھانی پر سحری کے وقت حملہ کیا، خیبرپختونخوا سے دہشت گرد ٹولیوں کی…
حکومت کی آئی ایم ایف کو نئے پاور سرچارج کی تجویز، بوجھ صارفین کو اٹھانا ہوگا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کے اختتام پر پاکستان نے اضافی ٹیکس اقدامات تجویز کرنے کے بجائے قانونی اور انتظامی ذرائع سے اضافی محصولات کی وصولی کا انتخاب کیا ہے۔
حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے بارے میں متضاد موقف پیش…