Daily Archives

August 7, 2026

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

مکہ: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس مکہ کے قصر الصفا میں ہوا جس میں سعودی عرب کی جانب سے ولی عہد […]

شادی کی رات دلہن کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون پولیس اسٹیشن میں بچوں کی طرح رونے لگی

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں نشے کی حالت میں نئی نویلی دلہن کو اس کی شادی کی رات کچل کر ہلاک کرنے کے جرم میں طویل قید کی سزا کاٹنے والی خاتون کی گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2023 میں ایک نوبیاہتا دلہن کی ہلاکت […]

بھارتی اداکارہ کا لرزہ خیز قتل، دھڑ ٹکڑوں میں برآمد، سر کی تلاش جاری

بھارتی شہر چنئی میں ایک دل دہلا دینے والے قتل کیس میں پولیس نے لاش کی شناخت صرف دو ٹیٹو اور زیورات کی مدد سے کی جس کے بعد معلوم ہوا کہ مقتولہ ایک ابھرتی ہوئی تامل اداکارہ سندھیہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں کچرے کے ڈھیر کے قریب ایک پلاسٹک بیگ سے […]

تین بڑی معاشی، عسکری و سیاسی طاقتوں کا یکجا ہونا پوری امت کیلئے خوشخبری ہے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا اور دفاعی معاہدے امتِ مسلمہ کی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں کہا مریم نواز نے کہا آج مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین سے دنیا کو ایک پیغام ملا ہے کہ […]

پاکستان، ترکیے اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ علاقائی امن کیلئے مددگار ثابت ہوگا جس کے مثبت اثرات پورے خطے پر مرتب ہونگے: فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ معاہدہ علاقائی امن کو فروغ دینے میں مددگار  ثابت ہوگا جس کے مثبت اثرات پورے خطے پر مرتب ہونگے۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیے کے ساتھ […]

پاکستان اور ترکیے کیساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا: ابراہیم رضائی

ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا پاکستان اور ترکیے کے ساتھ نیا دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ابراہیم رضائی نے لکھا کہ سعودی عرب کو سمجھنا چاہیے کہ ترکیے اور پاکستان […]

چائلڈ سیفٹی پروٹوکول کیخلاف ورزی، میکسیکو کی عدالت نے میٹا پر 567 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا

میکسیکو میں عدالت نے میٹا پر 567 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچوں کو آن لائن لاحق خطرات کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے میں ناکامی پر نیو میکسیکو میں ایک امریکی جج نے میٹا کو مزید 567 ملین ڈالرز ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو بچوں کے تحفظ […]

فیسکو کی نجکاری: ترکیہ، چینی سرمایہ کاروں سمیت 12 ملکی و غیر ملکی گروپ میدان میں

فیسکو کی نجکاری کے لیے 12 ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیسکو کی نجکاری کے لیے ترکیہ، چین اور پاکستان کے بڑے کاروباری گروپس میدان میں آگئے، فیسکو کے 51 سے 100 فیصد حصص خریدنے کیلئے 12 اظہاراتِ دلچسپی موصول ہوگئیں، نجکاری کمیشن نے فیسکو کی نجکاری کو […]

طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو قتل کیا پھر اسکول جاکر 5 ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے صوبہ نونتھابوری کے دیبسیرین نونتھابوری سیکنڈری اسکول میں ہولناک فائرنگ کے واقعے کی دل دہلا دینے والی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے قانونی وجوہات کی بنا پر حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم بتایا گیا ہے کہ وہ 14 سالہ نویں جماعت کا […]

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے ملک گیر دھرنے

جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کیخلاف ملک گیر احتجاجی دھرنے شروع ہوگئے، کارکنوں نے نیشنل ہائی وے دھرنا دیکر بند کردی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پورے ملک میں 510 سڑکیں بند کی جائیں گی، بڑی شاہراہیں بند کرنے کا سلسلہ شروع کردیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P