Daily Archives

June 7, 2026

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ’سپر ایپ‘ بنانے کا فیصلہ

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس اوور ہالنگ کا مقصد چیٹ جی پی ٹی کو ایک ’’سپر ایپ‘‘ میں تبدیل کرنا ہے جس میں کوڈنگ ٹولز اور اے آئی ایجنٹس شامل ہوں گے تاکہ حصص کی ممکنہ لسٹنگ (share listing) سے قبل کمپنی کی آمدن میں نمایاں اضافہ کیا جا سکے۔   اوپن اے […]

ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا بڑی مشکل میں پھنس گئے

پولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے، کارِ سرکار میں مداخلت اور سرکاری ملازم کو دھمکانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔   ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا کہ بغیر نمبر پلیٹ لگژری گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا، تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے […]

پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا بھی جاری

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 42 ویں اجلاس کی پہلی نشست کل (بروز پیر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگی، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔   ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ بورڈ آف ریونیو پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا، ارکان اسمبلی ایوان میں توجہ دلاؤ نوٹسز پیش […]

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے، تمام اختلافات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہئے، چین ایران کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے دفاع کے حق کی حمایت […]

فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع

بنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان روانہ ہوئے تاہم لبنانی فوج کی جانب سے دورے کے دورانیے اور ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔   یہ دورہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے […]

اسرائیل کے جنگ بندی کے باوجود حملے، لبنانی بریگیڈیئر جنرل سمیت 12 افراد شہید

لبنان اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے باوجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، لبنانی فوج کے مطابق حملے میں ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بریگیڈیئر جنرل، ایک کیپٹن اور ایک سپاہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ مختلف علاقوں میں ہونے والے دیگر حملوں میں […]

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کا آغاز 8 بجے ہوگیا جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔   مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے 23، مسلم لیگ (ن) کے 22 امیدوار میدان میں ہیں، جمعیت علمائے اسلام […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P