Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 7, 2024

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 5 ہزار 243 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق اپریل 2024 تک وفاقی حکومت کا قرض 66 ہزار 83 ارب روپے سے تجاویز کر گیا تھا۔ مرکزی […]

چمن میں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال، مظاہرین کا ڈی سی آفس کے باہر دھرنا جاری

بلوچستان کے ضلع چمن میں حالات معمول پر نہ آسکے جہاں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے جب کہ چمن دھرنے کے شرکا کا ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس کے باہر دھرنا بدستور جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق احتجاج کے باعث ڈی سی کمپلیکس سمیت تمام سرکاری دفاتر و نجی دفاتر اور بینکس مکمل بند […]

متنازع پوسٹ پرعمران خان سے جیل میں تفتیش، ایف آئی اے کے 16 سوالات

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاونٹ سے ریاست مخالف ویڈیو پوسٹ کرنے پر ایف آئی اے کی ٹیم نے ان سے جیل میں تفیش کی۔ ایف آئی اے کی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے ان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس سے ریاست مخالف وڈیو کی تشہیر کے سلسلے […]

صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان

 بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں مانگی، جیل میں ہوں ٹوئٹ نہیں کرسکتا، وکلاء کو ٹوئٹ کی ہدایات کرتا ہوں۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت […]

بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس  کے رہنما نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی، مودی 9 جون کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔  بھارتی صدر سے ملاقات کے  بعد میڈیا سے گفتگو  […]

گرمی کے باعث امام کعبہ و مسجد نبوی کو نماز اور خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمان السدیس نے مقدس مساجد کی اماموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ گرم موسم میں جمعے کے خطبات اور نمازوں کو مختصر کردیں۔  عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد الرحمان السدیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روں برس حجاج […]

عارضی کمی کے بعد ملک بھر میں مہنگائی پھر بڑھنے لگی

 ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اس سے پچھلے ہفتے بھی  گرانی  کی شرح میں0.11 فیصد کا معمولی اضافہ ہو اتھا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More