نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔ ’ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی 2 اپیلیں زیرِ التواء تھیں ایک میں ضمانت ہو چکی ہے، وہ الیکشن لڑیں گے اور چوتھی […]