Daily Archives

February 6, 2024

انتخابات شفاف ہونگے عوام فیصلہ کریں قیادت کس جماعت کو دینی ہے، وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔ یہ بات نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دولت مشترکہ کے مبصر گروپ سے ملاقات میں کہی۔ مبصر گروپ نے سربراہ ڈاکٹر گُڈلَک ایبیلے […]

نواز شریف کا تین مرتبہ تختہ الٹا لیکن کسی سپہ سالار کو میر جعفر نہیں بولا، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا تین مرتبہ تختہ الٹا گیا لیکن کبھی کسی سپہ سالار کو میر جعفر نہیں بولا، یہ ہے عوام کا نواز شریف ہے۔ قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پورے پاکستان میں ترقیاتی کام کی جس […]

اوگرا نے گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا

اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفکیشن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو اطلاق کے لیے بھجوا دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت 1238.68 روپے سے بڑھا […]

بلاول کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس میں کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

آسٹریلیا نے بالز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی

آسٹریلیا نے ون ڈے کی تاریخ میں بالز کے اعبتار سے سب سے بڑی فتح سمیٹ لی۔ کینبرا میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم محض 24.1 اوورز میں 86 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، محض تین کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوسکے۔ ویسٹ انڈیز کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P