Daily Archives

August 5, 2026

فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے عرب اور مسلم ممالک متحد ہوں۔ عمان میں مقبوضہ بیت المقدس میں وزراتی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی […]

والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم

حال ہی میں جگن کاظم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے والد سید عباس کاظم کے قتل اور والدہ کے ساتھ اپنے پیچیدہ تعلقات سمیت بچپن کے مشکل حالات پر کھل کر بات کی۔   ان کے والد سید عباس کاظم سرکاری ٹی وی کی معروف شخصیات میں شمار ہوتے تھے […]

یوٹیوبر رجب بٹ کا خود کو ارب پتی قرار دینے کا دعویٰ

رجب بٹ کا شمار پاکستان کے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہوں نے تین سال سے بھی کم عرصے میں سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورز حاصل کیے اور اپنی پرتعیش طرزِ زندگی کے باعث بھی اکثر خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔   حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران […]

عبداللہ شفیق نے 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار 160 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر 49 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا اور 1977 کے بعد ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران 150 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔       کوئنز پارک […]

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی حیثیت سے قومی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔   محمد عبداللہ، محمد سفیان ، معین شکیل اور عبدالوحید اشرف رانا، عبدالحنان شاہد، زکریا حیات، ارشد لیاقت اور عدیل لطیف، احمد ندیم، غضنفر علی، عماد شکیل بٹ اور محمد حماد الدین انجم قومی سکواڈ کاحصہ ہونگے علاوہ […]

مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعلیٰ نے لاہور آمد پر جائیکا کے وفد کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں، ترجیحی شعبوں میں اشتراک کار اور پنجاب میں جاری جائیکا کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔   دورانِ ملاقات فیصل آباد میں واٹر سپلائی منصوبوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا، جبکہ […]

وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

پاکستان ریلویز بابو مسافر ٹرین اور ساندل ایکسپریس کو دو ہفتے بعد بحال کر دے گا۔   لاہور سے لالہ موسیٰ جانے والی بابو مسافر ٹرین کو 20 اگست کو جبکہ ملتان سے براستہ جھنگ، سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس بھی 21 اگست سے چلا دی جائے گی۔   واضح رہے دونوں ٹرینیں کرونا کی […]

محکمہ موسمیات کی ماہ ربیع الاول کے چاند سے متعلق پیش گوئی

رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان نے بتایا کہ 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، یکم ربیع الاول 15 اگست (بروز ہفتہ) اور 12 ربیع الاول 26 اگست (بروز بدھ) کو متوقع ہے۔   محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں 13 اگست کی شام […]

پاکستان، امریکہ کا انسدادِ دہشت گردی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے مطابق 4 اگست کو پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی مکالمے کا چوتھا دور واشنگٹن میں ہوا۔ دفتر خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے موجودہ سکیورٹی خطرات، باہمی تعاون بڑھانے کے امکانات، سرحدی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہ

پانچ اگست پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر ’’یومِ استحصال کشمیر‘‘منایا جاتا ہے، یہ دن 2019ء میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی یاد دلاتا ہے۔   پانچ اگست 2019ء بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے حقوق پر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P