Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 5, 2024

اللہ کے مہمانوں کی خدمت؛ گرمی میں کمی کیلیے عرفات کی سڑکوں پر سفید رنگ

سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔  سعودی میڈیا کے مطابق عرفات میں جھلسا دینے والی دھوپ کو جذب کرنے والا سفید رنگ مسجد نمرہ کی […]

ہمیں ماضی کوبھلا کر آگے بڑھنا چاہیے : وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چائنہ کا دورہ کرنا میرے لیے بہت اہمیت کا […]

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کے سہولت کے لیے 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے جس میں سے دو خصوصی ٹرینیں کراچی سے چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے پشاور، فیصل آباد، سرگودھا اور لالہ موسیٰ کے لیے 14جون 2024 […]

شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی، جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم اسلام آباد، بالائی، وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان […]

وزیراعظم کا دورۂ چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔ وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان اور وزیرتجارت نے دورے کے دوران چینی کمپنیوں کے سربراہان سے […]

بانی پی ٹی آئی سے دھیان ہٹا کرعوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام نفرت کی سیاست سے مایوس ہیں اور حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ پی پی پی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں بلاول بھٹوزرداری نے کہا […]

مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مراحل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جب کہ وہ ملک کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل الیکشن میں 292 نشستیں حاصل کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More