Daily Archives

August 4, 2025

نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے شور نہ مچائیں عدالت جائیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے شور نہ مچائیں عدالت جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے عطا تارڑکا کہنا تھا کہ میاں اظہرکی وفات سےسیاسی خلا پیدا ہوگیا ہے، وہ پر نہیں ہو پائے گا، میاں اظہر کے ساتھ خاندانی تعلق تھا، میاں نواز شریف کے والد میاں شریف […]

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 80 پیسے فی یونٹ ریلیف ملنے کا امکان

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 1 روپیہ 80 پیسے ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا علامیہ کے مطابق ڈسکوز کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہو گئی، درخواست میں 53 ارب روپے سے زائد کا ریلیف صارفین کے لیے مانگا گیا تھا۔ نیپرا کے مطابق […]

تحریک انصاف نے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی

پاکستان تحریک انصاف کا 5 اگست کو احتجاج کا معاملہ، پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلا لیا گیا، ارکان اسمبلی اور سینیٹرز اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کریں گے۔ ارکان صوبائی اسمبلی اپنے متعلقہ حلقوں میں احتجاج […]

امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، 94 شہید،439 زخمی

اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے و مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی تھم نہ سکی۔ عرب میڈیا کے مطابق نہتے بے گھر اور امداد کے متلاشی افراد پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 94 فلسطینی شہید، 439 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں خوراک کی شدید قلت کے باعث قحط کی صورتحال برقرار […]

آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری

آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری سے سے زندگی مفلوج، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق مشرقی آسٹریلیا میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیئے، مختلف علاقوں میں 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ […]

دوریاں اتنی بڑھ گئیں، سیاستدان ملنے سے گریزاں ہیں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دوریاں اتنی بڑھ گئیں، سیاستدان ایک دوسرے سے ملنے سے گریزاں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سیاست میں نفرت اتنی بڑھ گئی کہ ہم ایک میز پر بیٹھنے کے لیے تیار نہیں، ہمیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P