ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وزیر خزانہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے اور ایل پی جی بھی مزید 15 دنوں کے لیے دستیاب ہے، قطر سے ایل این جی کی درآمد رک گئی ہے تاہم مقامی گیس سے طلب کو پورا کر لیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی کو ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، گورنر اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے حکام نے بھی شرکت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.