افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ناقابلِ قبول ہے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان میں وانا کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل نے مغربی سرحد پر موجودہ سکیورٹی صورتِ حال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا، اُنہوں نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کو خراجِ […]