Daily Archives

December 3, 2023

امریکی نائب صدر کو بھی غزہ کا خیال آہی گیا، اموات اور تباہی پر دکھ کا اظہار

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنے فوجی مقاصد جاری رکھے تو بے گناہ فلسطینیوں کے تحفظ کا خیال رکھے۔ دبئی میں جاری کوپ 28 کانفرنس کے دوران پریس کانفرنس میں امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو اپنے حق دفاع میں بین الاقوامی انسانی […]

فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی

فلپائن کے شہر مراوی کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیتھولک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت کے ایک کیتھولک چرچ میں اُس وقت بم دھماکا ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ اتوار کی دعائیہ تقریب […]

پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کے امکانات روشن

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق رائے ہوگیا ہے، جس سے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جو کہ گزشتہ 19 برس سے زیر التوا ہے۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی قیادت […]

قرض دینے کا کارروبار، 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند

 چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے کہا ہے کہ قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند کرادی گئی ہیں۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام ایکسپو میں سٹاکس، کموڈیٹیز اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پر آگاہی سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( […]

صوابی میں ورکرز کنونشن کا انعقاد: شیر افضل سمیت پی ٹی آئی کے قائدین پر مقدمہ درج

 صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی تھی۔ ایف آئی آر تھانہ صوابی کے ایس ایچ او کی مدیت میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P