مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں پریشان کن ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے نے مغربی کنارے کی صورت حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کارروائیوں کے دوران مسلسل عسکری حربے اور اسلحے کا استعمال کر رہی ہے۔ ترجمان لز تھروسیل نے کہا کہ حماس کے 7 اکتوبر کو اسرائیل کے اندر ہونے والے حملوں اور […]