ایران نے ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کردیے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے سینیٹ میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایران ان الزامات کو بے بنیاد سمجھتا ہے۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ان کا ہر الزام دراصل ایک اعتراف ہے۔ انہوں نے کہا کہ مظلوم بن کر […]