بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق
بلوچستان کے دارالحکومت سے چالیس کلومیٹر دور واقع یونین کونسل سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور دم گھٹنے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہوگئے۔ چیف مائنز انسپیکٹر کوئٹہ عبد الغنی نے بتایا کہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکج کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے […]