اکبر ایس بابر ٹاؤٹ ہیں جنہیں لانچ کیا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو ٹاؤٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ قوتوں کی جانب سے اس موقع پر جان بوجھ کر لانچ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اکبر ایس بابر […]