Daily Archives

September 2, 2024

بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس پر قابو پانے کے اقدامات سے متعلق…

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے:محمود اچکزئی

سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم ایک…

صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کیلئے لائحہ عمل تیار کریں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تیار کریں۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا…

مئی کا حساب مکمل ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہونگے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسٹیبلشمنٹ سے ریلیف چاہتے ہیں، جب تک 9 مئی کا حساب نہیں ہوگا، کسی قسم کے مذاکرات کسی کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے…

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں سینٹر عبدالقادر نے نجی ترمیمی بل سپریم کورٹ میں پیش کردیا، بل میں کہا…

آئین میں ترمیم کے کسی بل کی حمایت کی تو نااہل ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کی اراکین کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کو کسی بھی قسم کے بل کی حمایت نہ کرنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے ارکان اسمبلی کو جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ …

صیہونی فوج کے غزہ پر حملے، 24 گھنٹے میں 47 فلسطینی شہید، 94 زخمی

اسرائیلی فوج کی غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری، 24 گھنٹے میں صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کر کے 47 فلسطینی شہید، 94 زخمی کر دیئے۔ دیرالبلاح میں گاڑی پر اسرائیلی حملے سے 4 فلسطینی، سکول پر بمباری سے 11 افراد شہید ہوئے، صیہونی…

اسرائیل کا اپنے یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

غزہ کی ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سلامتی کونسل سے کہا کہ غزہ میں…

ملک میں 3 سال بعد مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے اور ملک میں3 سال بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ آگئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ(اگست)میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد پر…

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں ، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی ، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P