Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جون 2, 2026

بھاگ ناڑی: سیاہ کاری کے الزام پر خون کی ہولی دو زندگیاں لمحوں میں ختم

بھاگ ناڑی میں سیاہ کاری کے الزام پر پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم ظہور نے مبینہ طور پر عارف بھنڈ کو مسافر ویگن سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اس پر ہی نہیں رکا بلکہ […]

نصیر آباد ‘ خون سفید ہو گیا ‘ بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

نصیرآباد .ڈیرہ مراد جمالی کچی پھاٹک کے قریب ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں معمولی گھریلو تکرار ایک المناک سانحے میں تبدیل ہوگئی اطلاعات کے مطابق بیٹے حفیظ جمالی نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اس کے والد دین محمد جمالی موقع پر ہی […]

صحبت پور: واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا احتجاجی مظاہرہ

صحبت پور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام واپڈا اور اس کے گروپ آف کمپنیز کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں چیئرمین نادر علی شاہ، دیدار علی کنرانی، ارشاد علی عمرانی، محمد عارف کھوسہ، خالد حسن کھوسہ، پھنل خان کٹوہر، غلام حسین کھوسہ، ذوالفقار […]

امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت، ہماری خارجہ پالیسی قومی مفادات پر مرکوز ہے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت ہے، اس طاقت کو امریکیوں کے تحفظ کے لیے استعمال نہ کیا تو اہمیت کم رہ جاتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے قومی مفادات پر […]

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششوں پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے اور عالمی سطح پر تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران کویت کے وزیر خارجہ نے امریکا اور […]

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات پچاس منٹ تک جاری رہی۔ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آئے وکلاء اور فیملی ارکان میں سے کسی بھی شخص کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ […]

شیخ رشید کی راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار میں رکنیت بحالی کی درخواست جمع

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زندگی کا ایک عجوبہ کام جو مجھے بہت پہلے کرنا چاہئے تھا، اب کر رہا ہوں، مجھے بار کی رکنیت 50 سال پہلے حاصل کرنی چاہیے تھی۔   ان کا کہنا تھا کہ سردار رازق کے چیمبر کے ذریعے ڈسٹرکٹ بار کی رکنیت کی بحالی کی درخواست کر […]

صدر(ن) لیگ نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ

وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمن، کاظم پیرزادہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔   گلگت پہنچنے پر وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور دیگر […]

مومنہ اقبال کے نکاح کی تصاویر وائرل، برائیڈل لک نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

لاہور میں منعقد ہونے والی نکاح تقریب کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، تصاویر میں مومنہ اقبال روایتی دلہن کے روپ میں انتہائی حسین دکھائی دیں، انہوں نے ڈل گولڈن رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا، جس پر نفیس اور بھاری کڑھائی کی گئی تھی، اس کے ساتھ انہوں […]

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں سہ پہر ساڑھے چار بجے ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیموں نے خامیوں کو دور کرنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔   واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی، قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد غازی غوری کا کہنا ہے پرفارمنس سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More