Daily Archives

November 1, 2023

اسرائیل اپنی شکست چھپانے کیلئے غزہ میں قتل عام کر رہا ہے ، حماس

حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں 1400 اسرائیلی ہلاک، 229 کو یرغمال بنا لیا گیا۔ اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب تک 8 ہزار 500 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 3 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 20 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو […]

قطر، امریکا کی ثالثی: مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان زخمیوں کی منتقلی کا معاہدہ

قطر نے امریکا کے تعاون سے مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت غزہ سے مخصوص انخلا کی اجازت ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے غزہ سے غیر ملکی باشندوں اور شدید زخمیوں کو مصر اور غزہ کے درمیان سرحد […]

فضائی آلودگی ذخیرہ کرنے والی زیر زمین کھمبی

برطانوی محققین کھمبی (فنگس) کی ایک ایسی قسم کا مطالعہ کر رہے ہیں جو دنیا کی سالانہ فضائی آلودگی کا تقریباً 36 فی صد حصہ زیر زمین ذخیرہ کرتی ہے۔ انگلینڈ کی شیفیلڈ یونیورسٹی میں فنگئی کے متعلق شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں اس فنگس کے مٹی، پودوں اور ہوا کے درمیان تعلق کے […]

شیل، سعودی کمپنی کو پاکستانی یونٹ فروخت کرنے کو تیار

شیل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی کے یونٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے سعودی عرب کی فرم وافی انرجی کے ساتھ مقامی آپریشن فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق شیل پیٹرولیم کمپنی کے مطابق توقع ہے کہ ریگولیٹری منظوری ملنے پر […]

آئی ایم ایف وفد 70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات کیلیے کل پاکستان آئیگا

 پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونگے، جس کیلیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 2 نومبر سے پاکستان آئے گا اور پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق جائزہ مشن کی قیادت ناتھن […]

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ؛ برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی

مالی سال 24-2023  کے ابتدائی 4 ماہ میں برآمدات  0.66  فیصد اضافے سے 9 ارب 16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے  جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق  جولائی تا اکتوبر کے عرصے کے دوران  برآمدات میں گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے  مقابلے میں 0.66  فیصد اضافہ ہوا۔ اس عرصے […]

عبدالرحمان کیتھران سمیت بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کیلیے تیار

بارکھان میں پیش آنے والے تین افراد کے قتل کے اندوہناک سانحہ میں نامزد ملزم سردار عبدالرحمان کیتھران سمیت بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سابق وزرا اور اراکین اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا عنیہ دے دیا۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی […]

خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا 6 ہفتے بعد مرگیا

امریکا میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا شخص 6 ہفتے بعد مر گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ لارینس خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص تھا۔ اس کی موت ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ادھر لارینس کی بیوہ نے کہا “میرے شوہر کو معلوم تھا […]

طلاق کے بعد عورت سے ہمدردی کرنے والا مرد ’سانپ‘ ہوتا ہے، نادیہ خان

پاکستانی اداکارہ اور معروف اینکر نادیہ خان نے طلاق یافتہ یا رشتہ کھودینے والی خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زندگی میں آنے والے دوسرے مرد سے محفوظ رہیں کیونکہ ایسے لوگ دراصل سانپ ہوتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی […]

بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں، آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی ملیالم اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہی  موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔ وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں اور بتایا جارہا ہے کہ ان کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P