Daily Archives

November 1, 2023

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

بنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے مارجن سے میچ جیتنا ضروری ہے۔ میچ میں […]

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔ ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں کرنا چاہیے، مسلم ممالک اسرائیل کو […]

گھریلو گیس کا زیادہ سے زیادہ بل 1300 آئیگا، وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گھریلو گیس کا زیادہ سے زیادہ بل 1300 آئیگا۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کا خسارہ ختم کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ضروری تھا، ماضی میں گیس کی قیمتیں بتدریج بڑھائی جاتیں تو آج ہمیں اتنا زیادہ اضافہ […]

سنگاپور؛ طالبہ سے زیادتی پر بھارتی نوجوان کو 16 سال قید اور کوڑوں کی سزا

سنگاپور کی ایک عدالت نے 26 سالہ بھارتی کو یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 16 سال قید اور 12 کوڑے لگانے کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نوجوان نے یونی ورسٹی کی طالبہ کو 2019 میں اُس وقت جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جب لڑکی […]

غیر قانونی اور غیر ملکی باشندوں کو گترفتار کر کے چمن بارڈر منتقل کر دیا جائیگا ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد بن اسد نے کہا ہے کہ غیر قانونی اور غیر ملکی باشندوں کو دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مرتب کئے جانے والے اعداد و شمار کے بعد کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے آپریشن کے […]

بلوچستان میں آئی ٹی کے شعبے کو وسعت دی جائے گی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں بھی آئی ٹی کے شعبے کے فروغ کو یقینی بنانے کے لئے دستیاب وسائل بروئے کار لانے ہوں گے کیونکہ آنے والا دور آئی ٹی کا ہے اور اس ٹیکنالوجی سے ہی […]

سی پیک بلوچستان میں معاشی ترقی کا انقلاب برپا کرسکتا ہے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅ الدین مری نے کہا ہے کہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبہ خطے میں ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرکے تجارت کو بڑھاتے ہوئے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں معاشی ترقی کا انقلاب برپا کرسکتا ہے۔ اس لئے اس منصوبے کی افادیت سے […]

ضلعی انتظامیہ چمن کی طرف سے افغان مہاجرین کیلئے ایمرجنسی میڈیکل کیمپ قائم

چمن (آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ چمن کی طرف سے بائی پاس ہولڈنگ کیمپ میں افغان مہاجرین کیلئے ایمرجنسی میڈیکل کیمپ قائم کردیا اس موقع پر افغانستان جانے والے تمام افغان مہاجرین کو طبی خدمات کے ساتھ ساتھ انکو تمام تر سہولیات بہم پہنچانے کے لیے ڈی سی چمن نے انتظامیہ کو الرٹ رہنے […]

پاکستان ڈوبنے کی طرف جارہا ہے اور ہم اسے ڈوبنے نہیں دیناچاہتے ،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نے کہاہے کہ پشتونوں کی سرزمین اور قیمتی وسائل پر لوگوں کی نظر ہے یہ وسائل پشتونوں سے لینے کیلئے طاقتور قوتیں پشتونوں کیلئے مختلف بہانے تراش رہے ہیں۔ پشتون نہ دہشتگرد ہے اور نہ ہی فرقہ پرست البتہ اپنی سرزمین کے تحفظ اور ننگ […]

اشتہارات کے بغیر فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر یورپ میں ماہانہ فیس عائد

دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے یورپین یونین (ای یو) میں اشتہارات کے بغیر دونوں پلیٹ فارمز کے استعمال پر ماہانہ فیس کا پروگرام متعارف کرادیا۔ فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے پہلے ہی ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہمی کی جا رہی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P