Daily Archives

September 1, 2025

ایس سی او باہمی اعتماد اور مفاد کے اصولوں کے تحت آگے بڑھ رہی ہے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایس سی او باہمی اعتماد اور مفاد کے اصولوں کے تحت آگے بڑھ رہی ہے۔ چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ اجلاس جاری ہے۔ ایس سی او سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن…

معرکہ حق میں کامیابی، پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی تشخص اور سفارتی کامیابیاں

معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی ایک باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا۔ دشمن کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف جُرأت مندانہ اور مؤثر جواب نے پاکستان کو ایک ناقابل تسخیر قوت بنایا، معرکہ حق کے…

آبی گزرگاہوں پر ہوٹل، مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آبی گزرگاہوں پر ہوٹل اور مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیلاب سے بڑے نقصانات کی وجہ تجاوزات ہیں، آبی گزرگاہوں کے راستے میں…

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور کرلیا

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور کرلیا ہے۔ ورلڈ بینک پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض فراہم کرے گا، قرضے پر 2 فیصد سود ہوگا اور مدت 10 سال کی ہوگی۔ نجی شعبے کے لیے مزید 20 ارب ڈالر بھی متوقع ہیں جبکہ…

سیلاب سے فصلیں تباہ: اقوام متحدہ نے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ملک میں غذائی بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ترکیہ کے خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں…

’روسی جی پی ایس جیمنگ‘ نے یورپی یونین کی صدر کے طیارے کو نشانہ بنایا، ترجمان

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا فان ڈیر لائن کو لے جانے والا طیارہ اتوار کے روز بلغاریہ میں لینڈنگ کی کوشش کے دوران جی پی ایس نیویگیشن جیمنگ کا نشانہ بنا۔ یورپی کمیشن کی نائب ترجمان اریانا پوڈیسٹا نے کہا کہ ’کمیشن کو بلغاریہ کے حکام سے یہ اطلاع…

بیجنگ :وزیر خزانہ کی چینی مرکزی بینک کے گورنر سے ملاقات، مالی تعاون پر اتفاق

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بیجنگ میں اہم ملاقاتیں ہوئیں،انہوں نے چین کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر پان گونگ شینگ سے ملاقات کی۔ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی معاشی کارکردگی اور اصلاحاتی پروگرام پر بریفنگ دی ، حکام نے چین کی سیاسی و معاشی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P