علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کی بطور پارلیمانی رہنما تقرری کے نوٹیفکیشن کے اجرا کی سفارش کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.