ترقیاتی منصوبوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی جا رہی ہے، میر صادق سنجرانی
چاغی (آن لائن) سابق چیئرمین سینیٹ و رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان، حاجی محمد صادق سنجرانی کی کلی ملا محمد ابراہیم محمدزئی آمد پر محمدزئی ہا¶س میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیئر نائب صدر سرفراز محمدزئی کی جانب سے پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مہمانوں کی بھرپور تواضع کی گئی۔ ظہرانے کے بعد […]