تمام سرکاری محکموں کے افسران عوام کے حاکم نہیں بلکہ خادم ہیں ، گورنر بلوچستان
کوئٹہ (آن لائن) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں اور محکموں کے افسران عوام کے حاکم نہیں بلکہ خادم ہیں۔ شفاف، جوابدہ اور مربوط نظام کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ تمام سرکاری افسران اور ملازمین کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے اور انہیں اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے […]