عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 153 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4713 ڈالر اور فی اونس چاندی کی قیمت 75 ڈالر ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے سونا […]
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے گندم کے بعد شوگر سیکٹر کو بھی ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ڈی ریگولائزیشن پلان تیار کرکے منظوری کے لیے وزیراعظم کو پیش کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوگر ملز کے لائسنس، امپورٹ اور […]
پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب روپے سے زائد نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ریونیو نظام کو ڈیجیٹل بنانے پر خرچ کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق 56 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا مقصد ٹیکس اور کسٹمز نظام […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل آپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، انہوں نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اور خیر سگالی کے […]
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں، […]
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا تاہم شہریوں کو بجلی اور گیس کی بندش کا سامنا بھی کرنا پڑا‘ شہر کے متعدد علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بعض مقامات پر ٹھنڈی ہواو¿ں […]
کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ایڈوائزری کونسل کا تیسرا غیر معمولی اجلاس بدھ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں ریونیو کے نظام کو مزید مثر، شفاف اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اور مقررہ اہداف کے […]
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امےر سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا نہایت اہم صوبہ ہے جس کا مستقبل ملک کی مجموعی ترقی سے جڑا ہوا ہے، تاہم بدقسمتی سے یہ خطہ اس وقت بدامنی، غربت اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل کا شکار ہے‘ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، […]