بلوچستان کے موسم کی پیش گوئی

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان کے موسم کی پیشن گوئی علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024 پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود/آندھی کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P