Daily Archives

March 1, 2024

پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ اس سے قبل پی پی پی نے سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور […]

حکومت سازی میں حمایت، نواز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کو نہ منا سکے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اپنے پرانے ساتھی اور جے یو آئی کے سربراہ کو منانے اُن کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کی اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی تاہم جمعیت علما اسلام نے فوری حمایت پر جواب دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف […]

ہم اپنے موقف پر قائم ہیں، حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ ہمارا موقف قائم ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات پر بیان دیتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ دونوں رہنما باہر آئے تو خوش نظر آئے، ملاقات […]

اقوام متحدہ، فرانس اور اسپین کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ، اسپین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے غزہ میں امداد کے لیے قطار میں کھڑے مظلوم فلسطینیوں پر قابض فوج کی اندھا دھند فائرگ اور 100 سے زائد خواتین اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]

زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؛ ماہرین نے بتادیا

شعبان اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور مبارک ترین مہینے رمضان کی آمد آمد ہے جس کا چاند دیکھنے کے لیے اسلامی ممالک نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی ممالک میں 10 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوں گے اور شہادتیں جمع کی جائے […]

جن عہدوں کیلیے پی پی اورن لیگ میں کچھ طے نہیں ہواوہاں ایم کیوایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلزپارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا  ہے کہ جن عہدوں کیلیے پی پی اور ن لیگ  میں کوئی بات طے نہیں ہوئی وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا۔  پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری  پر اعتراض کے حوالے سے پوچھے جانے والے […]

پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے۔ دفتر خارجہ میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے زہرہ بلوچ نے کہا کہ 28 فروری کو پاکستان نے ویانا میں گروپ 77 میں اپنی مدت […]

نواز شریف، فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، رانا ثناء اللّٰہ

سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد رانا ثناء اللّٰہ اور سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کی۔ رانا ثناء اللّٰہ […]

علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا منتخب

 پختونخوا اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ منتخب کرلیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا جالاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا۔ دوران اجلاس ایوان میں موجود ارکان اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر اسپیکر کی جانب سے بارہا خاموش رہنے کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P