Daily Archives

February 1, 2024

بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔  رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ اور سریاب میں 2 دھماکے ہوئے جس میں ایک معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ نیو سبزل روڈ پر ہونیوالے دھماکے سے متعلق ایس ایس پی آپریشنز […]

بلوچستان سے ہمارا 3 نسلوں کا رشتہ ہے، 8 فروری کو بلوچستان میں تیروں کی بارش ہو گی : بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر میری پارٹی دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، کچھ قوتیں پیپلز پارٹی کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں، وہ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پیپلز پارٹی وفاق میں حکومت بنائے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں آج پیپلز پارٹی نے پاور شو کیا، جہاں انتخابی […]

حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف مارکیٹ ریگولیشن چین کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے […]

بھارت میں پکڑا گیا “چینی جاسوس کبوتر” 8 ماہ بعد بے گناہ قرار

بھارت نے جاسوسی کے الزام میں 8 ماہ قبل پکڑے گئے چینی کبوتر کو بے گناہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  پولیس نے چین کی جاسوسی کے شبے میں  کبوتر کو مئی 2023 میں پیر پاؤ جیٹی نام کے علاقے سے پکڑا گیا جسے 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد بے گناہ قرار […]

الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، کسی کو بھی ابہام نہیں ہونا چاہیے، وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ  گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہیں، اس کے انعقاد پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے۔ بلوچستان و خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ نے کہا […]

آزاد امیدوار آزاد رہ کر اپنا وزیراعظم بھی بناسکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزاد امیدوار 3 دن کے اندر پارٹی جوائن کرنے کے پابند ہیں اور […]

خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نئے پاکستان اور تبدیلی کی تلاش میں پرانا پاکستان بھی تباہ و برباد کر دیا۔ مینگورہ میں جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے وعدہ کرتے ہوئے کہا […]

عمران خان کے بچوں کا مقدر لندن تو پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے بچوں کا مقدر اگر لندن  ہے تو پھر پختونخوا کے بچوں کا مقدر جیل کیوں ہے؟ عام انتخابات کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سازشیں کرنے والے ہمیشہ نہیں رہتے۔ آج […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود تاخیر کیلیے چھپن چھپائی کھیلتے رہے، عدالت

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ عدالت نے جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان تاخیر کے لیے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم و بانی  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ و وائس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P