Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرض10 سال میں تقریباً دوگنا ہوکر 135 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرض 2015 میں 68.67 ارب ڈالر تھا جو 2025 میں بڑھ کر 135.107 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
رپورٹ…
Read More...
Read More...
برطانیہ اور پاکستان کا سائبر کرائم، منشیات، دہشت گردی، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
برطانوی وزیرِ سلامتی ڈین جاروس نے پاکستان کا دورہ کیا، حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، نادرا، سائبر کرائم، امیگریشن، کوسٹ گارڈز اور تربیتی پروگرامز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈین…
Read More...
Read More...
بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے دورہ پاکستان کی اجازت بھارتی حکومت کو دینی ہے، بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے شرکت کا فیصلہ قیادت ادارہ جاتی مشاورت کے بعد کرے گی۔
صحافیوں کو ہفتہ وار…
Read More...
Read More...
اختلافات کے بجائے عوامی مشکلات حل کرنا ترجیح، وفاق سے ملکر چلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تنقید کرنا آسان جبکہ عملی طور پر کام کرنا مشکل ہے۔
سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں سہولیات کی فراہمی کو…
Read More...
Read More...
مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جیت، ٹرمپ نے ’ویٹو‘ کے لفظ سے آراستہ سرخ کیپ اوول آفس کی میز پر…
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کی شکست کے بعد امریکی صدر نے ’ویٹو‘ کے لفظ سےآراستہ سرخ کیپ اوول آفس کی میز پر سجادی۔
امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم انتخابات ہارنے کے بعد صدر ٹرمپ کی یہ اوول آفس میں پہلی مصروفیت تھی جس میں…
Read More...
Read More...
نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب
نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر منتخب ہوگئیں۔
نیتھیا رامن نے کیرن باس کو ہرا کر لاس اینجلس میں میئر کی نشست پر کامیابی حاصل کی، اس جیت کو ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کیلئے ایک اور بڑی کامیابی…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کا مجوزہ دورۂ روس، 148 کمپنیوں اور 169 نمائندوں کی فہرست تیار
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع دورۂ روس کے سلسلے میں ماسکو میں پاکستان روس بزنس فورم اور دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے درمیان براہ راست تجارتی ملاقاتوں کی تیاریاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں پاکستانی…
Read More...
Read More...
ترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودیہ کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی
ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی۔
ترک میڈیا کے مطابق 600 رکنی ترک پارلیمنٹ میں معاہدے کے حق میں 279 ووٹ آئے جبکہ 119 ارکان نے مخالفت کی، مجموعی طور پر 398 ارکان نے ووٹنگ کے…
Read More...
Read More...
اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر کو اگلا وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی
اسرائیل میں اپوزیشن لیڈر گاڈی آئزنکوٹ کو وزیر اعظم بننے کیلئے مطلوبہ اکثریت مل گئی۔
اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کی جانب سے حکومت سازی کےلئے پارٹیوں کےساتھ مشاورت جاری ہے اور ایسے میں یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو اگلا وزیر اعظم بننے…
Read More...
Read More...
دنیا میں 7 نہیں 6 براعظم ہیں، برطانوی محقق کا دعویٰ
برطانیہ کی ڈربی یونیورسٹی سے منسلک ارضیات داں، ڈاکٹر جارڈن فیتھیان نے اپنی جدید تحقیق کی بنیاد پریہ حیرت انگیز دعویٰ کیا ہے کہ شمالی امریکا اور یورشیا (یورپ وروس) اب بھی ایک براعظم ہیں۔انہوں نے مع ٹیم بحراوقیانوس کے نیچے واقع دو ہزار…
Read More...
Read More...