Browsing Category

بزنس

بزنس

پاکستان میں 10 ماہ میں خوردنی اشیاء کی درآمد 7 ارب ڈالر تک جا پہنچی

پاکستان کا خوراک کا درآمدی بل رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران تقریباً 7 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 6 ارب 82 کروڑ ڈالر تھا۔ یہ اضافہ بنیادی طور پر ملکی طلب کو پورا کرنے کے لیے خوردنی تیل، چائے اور چینی کی زیادہ…

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کم ہوکر ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اپریل میں ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے لیے مجموعی اضافی رقم ایک ارب 88 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اگرچہ اپریل میں دیکھا گیا…

پاکستانی فضائی حدود بند؛ بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری بحران کا شکار، ایئرلائنز کو اربوں کا نقصان

پہلگام واقعے اور پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی ایئرلائنز کے لیے فضائی حدود کی بندش آج 22ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے فضائی حدود پر پابندی کے باعث بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو…

پاکستان ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کاخواہاں

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔ قازان فورم میں  گفتگو کرتے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کراچی، کوئٹہ اور…

سونے کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے، قیمتوں میں آج پھر اضافہ

سونے کے نرخوں میں مسلسل اضافہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔  آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 24ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 201ڈالر کی سطح پر آگئی جسکے نتیجے میں ہفتے کے روز…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت پھر بڑھ گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 177ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح ملک میں 24 قیراط کے…

بھارت میں سرمایہ کاری ڈوب جائے گی، ٹرمپ نے سی ای او ایپل کمپنی کو خبردار کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک سے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ٹیکنالوجی کمپنی اپنی پراڈکٹس بھارت میں تیار کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ  گزشتہ روز مجھے ٹم کک کے ساتھ کچھ مسئلہ ہوا تھا، میں نے…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج تیزی کا رجحان غالب رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک ہزار 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ یہ مثبت رجحان پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اپنے قرض…

قطر، امریکا کے درمیان بوئنگ طیاروں کا تاریخی معاہدہ

امریکا اور قطر کے درمیان اربوں ڈالر کے بوئنگ طیاروں اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، قطر ایئرویز نے امریکی طیارہ ساز کمپنی سے 160 بوئنگ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے دوحہ میں شاہی محل…

امریکی جریدے نے پاکستان کی اقتصادی بحالی کو ’ معاشی معجزہ’ قرار دے دیا

بھارت کے ساتھ بڑھی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستانی معیشت نے حیران کُن کارکردگی دکھائی ہے جہاں سالانہ افراط زر 40 فیصد سے کم ہو کر تقریباً صفر تک پہنچ گئی۔ امریکی جریدے ’ بیرنز’ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں پاکستان میں ایک’ معاشی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P