Browsing Category

بزنس

بزنس

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا شان دار آغاز، انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز ایک بار پھر شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بازارِ حصص میں آج پیر کے روز کاروباری ہفتے کا پہلا دن 1066 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی کے ساتھ…

یو اے ای میں پاکستانیوں کو ویزے نہیں مل رہے، کویت اور اومان میں بھی مسائل ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو ویزے نہیں مل رہے، کویت اور اومان میں بھی ویزوں کے مسائل ہیں، جلد ہی ان کا حل نکالیں گے۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محرم کے ابتدائی…

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سویڈش حکومت نے اسلام آباد میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان سویڈش حکومت کا کہنا ہے پاکستان اور سویڈن کی وزارت خارجہ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کے بعد ویزا سروسز شروع…

ایکسچینج کمپنیوں نے مالی سال25-2024 میں ترسیلات زر میں 5 ارب ڈالر کا حصہ ڈالا

پاکستان میں غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کمپنیوں نے جون کے مہینے میں ترسیلاتِ زر کی مد میں تقریباً 45 کروڑ ڈالربینکوں کو فروخت کیے، جس کے بعد مالی سال 25-2024 کے دوران ان کا مجموعی حصہ تقریباً 5 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی…

پاکستان بزنس کونسل کا مشاورت کے بغیر نئی صنعتی پالیسی کی منظوری پر حیرت کا اظہار

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے اہم صنعتی اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر نئی صنعتی پالیسی کی منظوری پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ یہ پالیسی ملک کے بحران زدہ صنعتی شعبے کو بحال کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے، جمعہ کے…

آذربائیجان کے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیش رفت، آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر قیادت پاکستان میں سرمایہ کاری کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔…

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور دیکھنے والے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پا رہے ہیں۔ اوساکا ایکسپو میں 180 ممالک کے 80 پویلینز میں پاکستان کا پویلین سب سے منفرد قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان پویلین کا…

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کر دیا، اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے۔ دستاویز کے…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی غالب، انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان غالب ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار پوائنٹس سے بلندی کی شرح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں 253 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز…

قومی بچت سکیموں کے منافع پر نمایاں کمی کر دی گئی

حکومت نے قومی بچت سکیموں کے منافع پر نمایاں کمی کر دی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P