Browsing Category
بزنس
بزنس
حکومت کی جولائی تا ستمبر ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی
حکومت کی رواں مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی، گزشتہ سال اسی مدت میں نان ٹیکس آمدن کا حجم 3 ہزار 51 ارب روپے تھا جبکہ رواں مالی سال نان ٹیکس ریونیو کا مجموعی ہدف 5 ہزار 147 ارب روپے مقرر کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ ڈیل ماضی سے مختلف ہو گی، ہم تجارتی ڈیل کے بہت قریب ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی سے ہماری بہترین شراکت داری ہے، […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی، 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق آل پاکستان صرافہ جمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ منگل کو 24 قیراط سونے کی […]
بڑے ہوائی اڈے بھی نجکاری کیلئے پیش، اے کے ڈی گروپ پی آئی اے کے خریداروں میں شامل
نجکاری کمیشن کے بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری اور اسلام آباد، لاہور، اور کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹس کے انتظام کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے۔ وزیرِاعظم کے مشیر برائے نجکاری کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ (اے ایچ سی ایل) کی قیادت […]
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا […]
امریکا میں تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن کیوں ہے اور یہ بحران کب تک حل ہوگا!
امریکا میں بجٹ کے معاملے پر قانون سازوں کے درمیان تنازع کی وجہ سے بحرانی صورت حال اور تاریخ کا سب سے بڑا شٹ ڈاؤن جاری ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کا موجودہ شٹ ڈاؤن 36ویں روز میں داخل ہونے کے بعد تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن بن گیا ہے۔ شٹ ڈاؤن کیوں ہوا؟ یہ معاملہ […]
اکتوبر کے مہینے میں ترسیلات زر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی بھیجی گئی ترسیلات زر موجودہ مالی سال کے لیے ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں اور اکتوبر میں یہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر تک جا پہنچی ہیں۔ مالی سال 26 کے پہلے 4 […]
ہفتے کےآخری روز سونا کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، چاندی بھی سستی
ملک بھر میں سونا 600 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے فی تولہ کے ریٹ پر آگیا۔ صرافہ مارکیٹوں کے تاجروں کے مطابق ملک بھر میں ہفتے کے روز 24 کیرٹ سونے کے فی تولہ بھاؤ میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت […]
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 60 […]
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی:کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان شدید مندی میں تبدیل ہوگیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 578 پر بند ہوا۔ آج کاروبار کے دوران 100 […]