Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
بھارتی دہشتگرد حکومت کی بلاول بھٹو کے ایکس اکاؤنٹ پرپابندی
بھارتی دہشتگردحکومت نے بلاول بھٹو کے ایکس اکاؤنٹ پرپابندی عائد کردی۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن نے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردبھارتی حکومت نےبلاول بھٹوزرداری کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کرکے بزدلی کی نئی مثال قائم کی،an کے اکاؤنٹ پرپابندی محض ڈیجیٹل سنسرشپ نہیں، مودی سرکار اور بی جے پی کے اندر چھپی […]
ایکس کے حریف بلوسکائی نے اکاؤنٹس کی تصدیق کیلئے بلو چیک متعارف کرادیا
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا حریف بلوسکائی نے کہا ہے کہ وہ ایسے اکاؤنٹس میں بلو چیکس شامل کر رہا ہے جو مستند ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی نے کہا کہ وہ مستند اکاؤنٹس کی فعال طور پر تصدیق کرے گی اور ان کے ناموں کے آگے نیلے رنگ کا چیک ظاہر […]
فیکٹ چیک: چین نے 10 جی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی متعارف نہیں کرائی
زیادہ تر غیر ملکی نشریاتی ادارے چند سے خبریں دے رہے ہیں کہ چین نے دنیا کی پہلی تیز رفتار انٹرنیٹ 10 جی متعارف کرادی جو کہ غلط ہے۔ دنیا بھر کےانگریزی زبان میں شائع ہونے والے اخبارات اور ویب سائٹس نے چین میں 10 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کی خبریں شائع کرتے ہوئے […]
یورپی یونین کا ایپل اور میٹا پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ، ٹرمپ کی ناراضی کا خطرہ
یورپی یونین نے بدھ کے روز ایپل اور میٹا پر ڈیجیٹل مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کر دیا، جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید ناراض ہونے کا خطرہ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان جرمانوں سے یورپی یونین اور ٹرمپ […]
بھارت کا خوف، حکومت پاکستان کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ بند کردیا
بھارتی حکومت نے خوف کے مارے حکومت پاکستان کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ اپنے ملک میں بند کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کا اکاؤنٹ ہندوستان میں معطل کردیا۔ بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کے ایکس اکاؤنٹ کو بلاک […]
وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تشکیل دے دی
وفاقی کابینہ نے پیکا ایکٹ کے تحت اہم فیصلے کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تشکیل دے دی۔ جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پریوینشن آف دی الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا) کی دفعہ 29 کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم […]
ریڈٹ کے شریک بانی بھی ٹک ٹاک خریداری کی دوڑ میں شامل
سوشل نیوز شیئرنگ ویب سائٹ ریڈٹ کے شریک بانی الیکسس اوہانین بھی شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز خریدنے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ الیکسس اوہانین امریکی ارب پتی فرانک مکورٹ کے ہمراہ ٹک ٹاک خریدیں گے جو پہلے ہی ٹک ٹاک کی بولی دے چکے ہیں۔ فرانک مکورٹ نے تصدیق کی […]
انفینکس نے سولر پینل فون کا ماڈیول پیش کردیا
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس نے موبائل ٹیکنالوجی کو آگے لے جاتے ہوئے سولر پینل پر براہ راست چارج ہونے والے فون کا ماڈیول پیش کردیا۔ ابھی چینی کمپنی نے صرف تصوراتی ماڈیول پیش کیا ہے اور فون کو عام صارفین کے لیے متعارف نہیں کرایا گیا۔ یہ واضح نہیں ہے کہ کمپنی […]
بالوں کی اسٹائلنگ میں استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں زہریلے مادوں کا انکشاف
ایک نئی تحقیق کے مطابق بالوں کو اسٹائلنگ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی کچھ مشہور مصنوعی ہیئر پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز اور سیسہ کی زیادہ مقدار ہو سکتی ہے۔ محققین نے بالوں کی 10 مصنوعی مصنوعات کا تجزیہ کیا جن میں میجک فنگرز، سینسیشنل اور شیک-این-گو جیسے برانڈز شامل ہیں […]
مریخ سے 2030 کے لگ بھگ نمونے حاصل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کریں گے، چینی عہدیدار
چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے سن زے چو نے نے کہا ہے کہ چین 2030 کے لگ بھگ مریخ سے نمونے لینے اور زمین پر واپس آنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا۔ اے پی پی کے مطابق سی ایم جی کو انٹرویو میں سن زے چونے کا […]